انٹر نیٹ کی اردو اب اپنے اصلی خط میںدن بدن اردو کا استعمال انٹرنیٹ پر بڑھتا جا رہا ہے۔
لیکن اردو عربی خط (font) میں ہوتی ہے جو کہ پڑھنے میں بلکل اچھی نہیں لگتی۔
اب اردو کو اردو ہی کے اصلی خط، خط نستعلیق میں پڑھنا ممکن اور انتہائی آسان۔ یہ extension انسٹال کریں اور بس